AI image design: اہم اطلاع برائے معزز پلاٹ مالکان) شاه دین ہاؤسنگ سوسائٹی کی نئی انتظامیہ کی جانب سے تمام معزز پلاٹ مالکان کو مطلع کیا جا…
Community
Design detail
Creator
@Elephant_3316761
اہم اطلاع برائے معزز پلاٹ مالکان) شاه دین ہاؤسنگ سوسائٹی کی نئی انتظامیہ کی جانب سے تمام معزز پلاٹ مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور انہیں بروقت مکمل کرنے کے لیے تمام ممبران کا تعاون ضروری ہے۔ اگر آپ نے سابقہ انتظامیہ سے پلاٹ خریدا تھا اور ابھی تک ڈیویلپمنٹ چارجز ادا نہیں کیے، تو آپ کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا جاتا ہے۔ خصوصی آفر 8 اگست 2026 تک مکمل ڈیویلپمنٹ چارجز ادا کرنے والے ممبران کو ایک لاکھ روپے کی خصوصی رعایت دی جائے گی۔ اہم نوٹ یہ رعایت صرف 8 اگست 2026 تک مؤثر ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد مکمل ڈیویلپمنٹ چارجز وصول کیے جائیں گے۔ جن ممبران کے ڈیویلپمنٹ چارجز ادا نہیں ہوں گے، ان کے پلاٹ پر تعمیرات کی اجازت سوسائٹی کے قواعد و ضوابط کے مطابق نہیں دی جائے گی۔ اپنے پلاٹ کی قدر میں اضافے اور سوسائٹی کی تیز رفتار ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ 0300-6666613 / 0308-4444202 Main Narowal Road Near Tehsil Complex Zafarwal ) use this this information and logo creat a flex design use this information and create a flex design
Remix this design
Start for free with full control over models, settings, and canvas tools.
- Generate with full control over models and settings
- Save projects and share back to the community
- No design experience required
What's next?Explore more features
Go from browse to build








